امرود کے پتوں کی چائے 10 امراض کے علاج میں کیسے مددگار ہے؟ جانیں |
|
امرود کے پتوں کی چائے 10 امراض کے علاج میں کیسے مددگار ہے؟ جانیں |
|
|
| کیا آپ صرف ایک منٹ میں کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے تناؤ کو کم کریں، آپ کو چاق و چوبند کر دے اور آپ کی قوت مدافعت کو بڑھا دے؟ لیکن اس کے لیے حوصلہ چاہیے اور اگر آپ پرعزم ہیں تو کسی ندی، دریا یا سمندر کے کنارے کھڑے ہو جائیں جب اس کا پانی ٹھنڈا ہو۔ |
| اگر آپ اتنے خوش قسمت نہیں ہیں تو کسی ٹھنڈے پانی کے پول، باتھ روم شاور یا نلکے کے پاس ہی چلے جائیں۔ لمبی سانس لیں، اپنی قوت ارادی کو یکجا کریں اور خود کو ٹھنڈے پانی کے سپرد کر دیں۔ اپنے جسم کو یک دم سے ٹھنڈا پانی محسوس کرنے دیں۔ |
| لیکن جب گرم پانی سے نہانا کی سہولت میسر ہے تو پھر اتنا کشت کیوں اٹھائیں؟ |
| تو جناب ٹھنڈے پانی میں تیراکی کرنا یا ٹھنڈے پانی سے نہانا مقبولیت پکڑتا جا رہا ہے کیونکہ اس کے متعلق یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ آپ کے جسم اور دماغ کو بدل کر رکھ دیتا ہے۔ |
| لہذا سائنسدان انسانی جسم اور دماغ پر ٹھنڈے پانی سے نہانے کے اثرات پر تحقیق کر رہے ہیں۔ اور اس تحقیق سے ابتک یہ بات سامنے آئے ہیں کہ اس کے انسانی جسم و دماغ پر حیران کن فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ |
| تحقیق کے اس شعبے میں ممکنہ طور پر انسان کی مختلف جسمانی و ذہنی حالتوں کے لیے بہت کچھ نیا ہے جیسا کہ بلند فشار خون کے مسئلہ سے لے کر ذیابطیس کی دوسری اقسام کے علاج تک اور ڈپریشن سے انسانی جسم میں سوزش اور اشتعال کے مسئلے تک کا ممکنہ علاج موجود ہے۔ |
| چلیں ٹھنڈے پانی سے نہانے کی سائنس کا جائزہ لیتے ہیں کہ کیوں یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ آپ کے موڈ میں بہتری لاتا ہے، آپ کے دماغ کو فائدہ پہنچاتا ہے اور آپ کی دل اور قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔ |
| ٹھنڈا پانی جسم میں تناؤ پیدا کرتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں تناؤ کا ایک ایسا نظام بن جاتا ہے جو آپ کو خطرے کا احساس ہونے پر خودکار طور پر کام کرتا ہے تاکہ آپ کے جسم کو جگائے رکھے۔ یہ قدرت ہے ایک انتہائی بہترین اور مؤثر نظام ہے جس میں ایک ہی وقت میں پیر کی انگلیوں سے لے کر دماغ تک پورا جسم ردعمل دیتا ہے۔ |
| ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فوائد کی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم ٹھنڈے پانی کو ایک خطرہ سمجھتا ہے اور اس کے خلاف جسم میں تناؤ کا ابتدائی ردعمل دیتا ہے۔ یہ آپ کے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے، آپ کی دل کی دھڑکن تیز کرتا ہے اور آپ کے اندر بجلی دوڑتی ہے۔ |
| آپ کی خون کی نالیوں میں خون تیزی سے دوڑنا شروع کر دیتا ہے اور چند ہی لمحوں میں پورے جسم میں خون کا بہاؤ آپ کے کچھ جسمانی اعضا کو سائز میں دگنا کر دیتا ہے۔ یہ تمام عمل آپ کے جسم کا قدرتی ردعمل ہے جو اسے زندہ رہنے میں مدد دیتا ہے۔ |
| لیکن ہمیں تو آج تک بتایا گیا تھا کہ تناؤ ایک بری چیز ہے تو پھر ہم ہر صبح ٹھنڈے پانی سے نہانے کے لیے انسانی جسم کو اس حالت میں کیوں ڈال رہے ہیں جس میں زندہ رہنے کے لیے قدرتی ردعمل کے نتیجے میں جسمانی تناؤ پیدا ہو جبکہ اس کی جگہ ہم ایک گرما گرم چائے کی پیالی کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔ |
| چونکہ زیادہ تناؤ یقیناً انسانی صحت یا جسم کے لیے اچھا نہیں ہے لیکن ایسے شواہد مل رہے ہیں کہ تھوڑا سا تناؤ انسانی جسم کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ |
| بس تھوڑا سا |
| حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔ |
| جیسا کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا انسانی جسم میں مختصر دورانیے کا تناؤ پیدا کرنے کا ایک پراثر طریقہ ہے اور اس پر تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ اس کے فوائد ہیں۔ |
| اس وقت سائنسدان اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ پانی کتنا ٹھنڈا ہونا چاہیے تاکہ جسم میں مطلوبہ تناؤ پیدا کیا جا سکے جو انسانی جسم کی قوت مدافعت سے لے کر انسانی رگوں میں جمے چکنائی کے ہارمونز میں تبدیکی پیدا کر سکے۔ فی الحال یہ تحقیق کی ایک نئی شاخ ہے لیکن اب تک اس حوالے سے خوش کن نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ |
| آپ کو کتنی دیر ٹھنڈے پانی میں رکنا ہے؟ |
| اس بارے میں شواہد بڑھتے جا رہے ہیں کہ سردیوں میں تیراکی کرنے والے افراد میں کچھ بیماریاں کم ہوتی ہے جیسا کہ سانس کی نالی میں انفکیشن وغیرہ۔ اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ انھیں ان انفیکشنز کا کم سامنا کرنا پڑتا ہے یا انھیں معمولی انفکیشن ہوتا ہے۔ |
| اس بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ تیراکی نہیں بلکہ ٹھنڈا پانی ہے۔ |
| موسم سرما کے دوران نیدرلینڈ میں کیے گئے ایک سائنسی مشاہدے میں یہ معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جنھیں 60 دن تک ہر صبح 30 سیکنڈ تک ٹھنڈے پانی سے نہانے کا کہا گیا تھا وہ ان ٹھنڈے پانی سے نہ نہانے والے افراد کے مقابلے میں 30 فیصد کم دن بیمار ہوئے۔ |
| انگلینڈ کی یونیورسٹی آف پورسماؤتھ کے پروفیسر مائیک ٹپٹن اس بارے میں تحقیق کر رہے ہیں کہ جب انسانی جسم پر ٹھنڈا پانی پڑتا ہے تو اس وقت اس میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں اور اس کے انسانی ذہن اور جسم پر دور رس مثبت اثرات کیوں مرتب ہوتے ہیں۔ |
| ان کا کہنا ہے کہ 'ہم تک ہم نے جو تحقیق کی ہے اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ جو لوگ ٹھنڈے پانی سے نہاتے ہیں یا اس میں تیراکی کرتے ہیں ان کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔ مزید یہ کہ قوت مدافعت کی نظام سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لمبے غوطے کے مقابلے میں مختصر دورانیے کے غوطے کے زیادہ فوائد ہیں۔‘ |
| یہ بات ان کی لیے اچھی ہیں جو ٹھنڈے پانی میں نہانے یا تیراکی سے زیادہ لطف اندوز نہیں ہوتے۔ |
| تاہم ماہرین نے خبردار بھی کیا ہے کہ 'اب تک کی تحقیق سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ فائدہ مند اثرات جلد کو ٹھنڈا کرنے کا نتیجہ ہوسکتے ہیں ، لیکن اگر آپ جسم کے گہرے ٹشوز کو ٹھنڈا ہونے کے لیے کافی دیر تک ٹھنڈے پانی میں رہتے ہیں تو ، یہ ہائپوتھرمیا کا باعث بن سکتا ہے ، جو نقصان دہ ہے۔' |
| یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہےکہ پروفیسر ٹپٹن کے مطابق ٹھنڈے پانی میں مختصر دورانے کا غوطہ لگانا یا نہانا سے مراد دو منٹ یا 120 سکینڈز ہیں۔ |
| ان کا کہنا ہے کہ ’یقینا یہ پر شخص کے لیے مختلف ہے لیکن ہم جو ایک عمومی مشورہ دیتے وہ یہ کہ اگر آپ اپنا سانس بحال رکھ سکتے ہیں تو آپ کم از کم 90 سکینڈ تک ٹھنڈے پانی میں رہیں۔‘ |
| موڈ کو بہتر کرنا |
| ٹھنڈے پانی میں ڈبکی لگانے والوں یا نہانے والوں کے مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کے جسم میں کیمیائی ردعمل کے نتیجہ میں ڈوپامائین، سیروٹائین اور بی اینڈورفین کیمائی مادوں کی تعداد میں اصافہ ہوا ہے۔ |
|
|
|
سپر فوڈ کی اصطلاح
20ویں صدی کے آغاز میں کیلے کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی گئی تھی- سپر فوڈ ان
غذاؤں کو کہا جاتا ہے جن میں بےپناہ طبی فوائد پائے جاتے ہوں- خاص طور پر ایسی
غذائیں جن میں غذائی اجزاﺀ زیادہ ہوں اور کیلوریز کم- تاہم جہاں ایک جانب ان غذاؤں میں بہت
زیادہ فوائد ہوتے ہیں وہی ان کا بہت زیادہ استعمال چند خطرناک نقصانات کا سبب
بھی بن سکتا ہے- |
||||||||
|
|
||||||||
|
سبز چائے |
||||||||
|
سبز چائے کا شمار
دنیا کے سب سے صحت بخش مشروبات میں ہوتا ہے جس کی وجہ اس میں پائی جانے والی
اینٹی اوکسیڈنٹ کی بھاری مقدار ہے- یہ نہ صرف کینسر کے خطرات کو کم کرتی ہے بلکہ
دل کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے- اس کے علاوہ دماغی صحت کی بہتری کے حوالے سے
بھی جانی جاتی ہے- لیکن بےشمار فوائد کے باوجود اس کا حد سے زیادہ استعمال آپ کو
نقصان پہنچا سکتا ہے کیونکہ اس میں کیفین بھی پائی جاتی ہے- بہت زیادہ چائے پینے
کی وجہ سے آپ کو سینے کی جلن اور سر درد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے- ماہرین کے
مطابق ایک بالغ شخص کے لیے ایک دن میں 3 سے 5 چائے کے کپ کافی ہیں-
|
صرف آج کل ہی پیسے کی اہمیت زیادہ نہیں ہے بلکہ
پہلے سے ہی لوگوں میں اس بات کا لالچ تھا کہ کسی طرح آنکھیں بند کریں یا رات کو سو
جائیں اور صبح اٹھیں تو ہاتھوں میں ڈھیروں پیسے آ جائیں، کچھ انوکھا کارنامہ ہو
جائے اور جادو ہو جائے اور پیسہ جلدی سے جمع ہو جائے۔ مگر ایسی کوئی جادوئی اسکیم
تو نہ پہلے تھی اور نہ اب لیکن جلدی امیر بننے کے کچھ طریقے ضرور تھے جن میں سے
ایک قسمت آزمائی یعنی پرائز بانڈ اور دوسرا لاٹری کا ٹکٹ لگ جانا ہے.
لاٹری :
لاٹری کے بارے میں آپ بھی جانتے ہی ہوں گے کہ
ایک ٹکٹ ہوتا ہے اسپر چند نمبر لکھے ہوتے ہیں کوئی مخصوص اپنی مرضی کے نمبر کا
انتخاب کرتے ہیں اور پھر اگر ان میں انعام کوئی بڑا نکل آئے تو واہ واہ ورنہ جناب
ٹکٹ کے پیسے بلکل ضائع ہو جاتے ہیں۔
اقسام
لاٹری کی دنیا بھر میں اقسام: لاٹری چونکہ ایک
کھیل ہے اور اس میں ہار جیت بھی چلتی رہتی ہے۔ دنیا میں مختلف قسم کی لاٹریاں ہیں۔
٭ عام لاٹری:
یہ ایسی لاٹری ہے جس کا ٹکٹ سستا ہوتا ہے اور اس
کا انعام بھی کم ہی ہوتا ہے، یہ ہر کوئی کھیل سکتا ہے۔ اس کی سب سے عام مثال وہ
کھیل ہے جو اکثر بچے 5 5 روپے میں خریدتے ہیں اور پھر اس کو کھلواتے ہیں جس کے عوض
یا تو کوئی معمولی انعام مل جاتا ہے یا پھر پیسوں کی رقم مل جاتی ہے۔
٭ بڑی لاٹری:
یہ لاٹری حکومتی قوانین کے تحت ہوتی ہے، جو کہ
دنیا بھر میں امریکی لاٹری تھی جس پر کچھ شرائط و ضوابط بھی تھیں مگر اس کا انعام
میگا انعام ہوتا تھا اور آج بھی ہے مگر اب پاکستان میں یہ لاٹری نہیں ملتی۔
٭ ہاؤسنگ اسکیم یا ذاتی لاٹری:
یہ لاٹری دراصل کسی مقصد کے تحت ہوتی ہے یعنی
ٹکٹ لیتے وقت ٹکٹ ماسٹر آپ سے چند سوالات پوچھتا ہے اور اس کے بعد آپ کو ٹکٹ مل
جاتا ہے اور انعام کھل جاتا ہے، مگر اس میں ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کچھ پراپرٹی شرائط
بھی لوگو ہوتی ہیں جن کو دیکھتے ہوئے آپ کو انعام کی رقم ملتی ہے۔
٭ سستی لاٹری کا بڑا انعام:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سستی لاٹری سے بڑا انعام
بنا سکیں تو اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ ایک جیسی 3 لاٹریاں خریدیں اور نمبر ایک ہی
لائن میں منتخب نہ کریں اس طرح جلدی ہی ساری لاٹریوں کے اچھے انعام آپ کو مل جائیں
گے۔
امرود کے پتوں کی چائے 10 امراض کے علاج میں کیسے مددگار ہے؟ جانیں امرود کا شمار ایسے پھلوں میں ہوتا ہے جس کی کم قیمت کے سبب اکثر لوگ اس کے ...